• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو امیر حسین قریشی 2روز تک چارج سنبھالیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں تعینات ہونیوالے چیف ایگزیکٹو امیر حسین قریشی آئندہ 2روز تک اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، بتایا گیا ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 12سے زائد ایم ڈی تعینات ہو چکے ہیں 13ویں سی ای او کا چارج امیر حسین قریشی کو دیا گیا ہے ، نجی مصروفیات کی بنا پر وہ چارج نہیں سنبھال سکے ۔
تازہ ترین