• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو نوسر بازوں نے 10ہزار ريال سے محروم کرديا

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کينٹ کے علاقے میں شہری کو نوسر بازوں نے 10ہزار ريال سے محروم کرديا ۔ چک 9فيض موضع ترگڑ بستی ملوک کا رہائشی محمد ارشد مال پلازہ میں ريال چينج کروانے کی غرض سے آيا وہاں پرپہلے سے موجود 4نوسر باز اسے باتوں میں الجھاکر پلازہ کےباہرلے گئے جہاں اپنی رقم چوری ہونےکا ڈرامہ رچاکر ارشدکی جيب سے 3لاکھ98ہزار7سو روپے اور دوعدد موبائل لے گئے ۔ واقعہ کی اطلاع پر متعلقہ پوليس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر متاثرہ کی درخواست پر کارروائی شروع کردی ۔
تازہ ترین