• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے پبلک ریلیشن آفیسر راؤ تسلیم کی کینٹ بازار میں جیب کٹ گئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ راؤتسلیم گزشتہ روز شاپنگ کے لئے بازار گئے جہاں جیب تراش نے ا ن کی جیب سے 50 ہزار روپے اور 20 ہزار مالیت کا موبائل فون نکال لیا۔ متاثرہ ریلوے افسرنے 15 پر فون کردیا تاہم ابھی تک پویس نے مقدمے کا اندراج نہیں کیا۔
تازہ ترین