• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ:بے قابوگاڑی پولیس چیک پوسٹ سے جا ٹکرائی


تھائی لینڈ میں ایک بے قابوگاڑی پولیس چیک پوسٹ سے جا ٹکرائی۔

یہ واقعہ تھائی لینڈ کے شہر Chiang Mai کی سڑک پر پیش آیا جب ایک کارڈرائیور سو گیا اور تقریباََ دو سے تین منٹ تک دنیا سے بے خبر سوتا رہا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوتی سڑک کنارے بنی پولیس چیک پوسٹ میں جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثے میں چیک پوسٹ خالی ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

تازہ ترین