آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 13؍شوال المکرم 1440ھ17؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹریلیا کی ایک خاتون فنکارہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد اپنے طرز عمل سے ساری دنیا کو متاثر کرنے والی نیو زی لینڈ کی وزیر اعظم کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Loretta Lizzioنامی خاتون فنکارہ نے میلبورن میں واقع ایک ٹینک پر جسینڈا آرڈرن کا دیوہیکل پورٹریٹ بنا ڈالا ہے۔

شہر کے مرکزی مقام پر واقع اس بڑے سے ٹینک پرفنکارہ نے جسینڈا کا 75فٹ بلند پورٹریٹ بنایا ہے جس میں وہ ایک مسلم خاتون کو گلے لگاکر تسلی دے رہی ہیں۔

خاتون فنکارہ نے یہ پورٹریٹ بنانے کیلئے امداد کی اپیل کی تھی جس کے بعد وہ 11ہزار ڈالر جمع کرنے میں کامیاب ہوئی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں