• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں تعینات ترک سفیر احسان مصطفیٰ نے اے ایف کے نائب صدر اور فیفا کی تسلیم شدہ پی ایف ایف کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین