• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) 34واں کراچی جیم خانہ رمضان عمر ایسو سی ایٹس ٹرافی میں ہیروز سی سی نے رنگون والا نیو الحبیب سی سی کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ فضل الرحمن نصف سنچری بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے۔
تازہ ترین