• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ورلڈ کپ میں نمائندگی کرنے کے لئے بدھ کو لاہور سے برسٹل پہنچ گئے۔انہوں نے باضابطہ ٹیم کو جوائن کر لیا ہے اور جمعرات کو پاکستانی ٹیم کی جانب سے پریکٹس سیشن میں شرکت کریں گے۔
تازہ ترین