کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ آف اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈ کپ کے پانچ میچوں کے دوران انگلینڈ کی ٹیم کے اسپنرز کو کوچ کریں گے۔ وہ 30 مئی کو لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ثقلین نے کہاکہ انگلینڈ سے میرا 2 سالہ معاہدہ ختم ہو چکا اور اب مزید کچھ دنوں کے لئے اسپنرز کے ساتھ کام کروں گا۔