• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ ماضی میں تیل اور گیس کی تلاش کے شعبہ کو نظر انداز کیا گیا‘حکومت اس شعبہ کی استعداد اور صلاحیت کو بھر پور انداز میں استعمال کرنے کیلئے حکومت نئی پیٹرولیم پا لیسی تیار کر رہی ہےجس میں تیل وگیس تلاش کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو تر غیبات دی جائیں گی اور بزنس وینچرز کو منافع بخش بنا نے میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جا ئے گا‘منافع بخش کاروباری منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔

تازہ ترین