• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنےرپورٹر سے)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ احمد حسن رانجھا نے مختلف علاقوں میں بڑے سٹورز، بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر مقررہ نرخناموں کے مطابق اشیاء کی فروخت کی جانچ پڑتال کی اور مارکیٹوں اور بڑے شاپنگ سینٹر میں کاروائی کرتے ہوئے ناجائز منافع خوری پر جرمانے عائد کئے ، اس موقع پر ناجائز منافع خوروں کو گرفتار بھی کیاگیا ۔بوتل میں ڈیزل فروحت کرنے پر پی ایس او پمپ جناح پارک کی ڈیزل مشین کو سر بمہر کردیا گیا۔
تازہ ترین