• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی بدترین دہشت گردی ہے،قاری زواربہادر

لاہور (نمائندہ جنگ) جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ڈالر کی ذخیرہ اندازوی پاکستان کے خلاف بدترین معاشی دہشتگردی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماءپاکستان لاہور کے مرکزی ،صوبائی اور ضلعی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین