• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بسیمہ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا لیویز کے مطابق خاران کا رہائشی محمد گل گزشتہ روز گاڑی میں بسیمہ جا رہا تھا کہ وہ جسے ہی زیک کے قریب پہنچا تو طوفانی بارش کے باعث گاڑی پھلس کر الٹ گئی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا۔
تازہ ترین