• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم ڈی واسا کے خلاف ریفرنس کی سماعت، ایک گواہ کا بیان قلمبند

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کو ئٹہ ٹو کے جج پذیر احمد بلو چ نے سابق ایم ڈی واسا حا مد لطیف را نا و دیگر کےخلا فغیرقانونی اثا ثہ جات سےمتعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی اور ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا جبکہ دو نامزد ملزمان کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں بھی منظور کرلیں بعد ازاں سماعت ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین