• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ کے علاقے حق آباد میں گھریلو چاقی پر دیور نے فائرنگ کر کے بھا بھی کو ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے حق آباد میں رہائش پذیر محمد اکبر کے چھوٹے بھائی نے گزشتہ شب اپنے کزن کے ہمراہ گھر یلو ناچاقی پراپنی بھابھی کو فائرنگ کر کےہلاک کر دیا ،ملزمان موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
تازہ ترین