• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر )فیسٹولا کا عالمی دن آج منایا جائے گا،اس مرض کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے لئے تقریبات ہوں گی،ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 20 سے 30 لاکھ خواتین فیسٹولا کی بیماری کا شکار ہیں اور ہر سال تقریبا 50 ہزار خواتین اس بیماری میں مبتلا ہورہی ہیں،پاکستان میں تقریبا 5 سے 8 ہزار خواتین سالانہ فیسٹولا کے مرض میں مبتلا ہوتی ہیں،فیسٹولا کے مریضوں کی انتہائی قلیل تعداد اپنا علاج کرواتی ہے۔
تازہ ترین