آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

واساملازمین کا عید پربونس دینے کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)عید کے موقع پر واسا لاہور کے چھوٹے ملازمین کے بونس ملنے پر واسا ملتان کے ملازمین نے بھی مطالبہ کر دیا ، ذرائع کے مطابق واسا لاہور کی جانب سے سکیل ایک سے 16 تک کے ملازمین کو 65 سو روپے بونس دیا جارہا ہے جس کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

ملتان سے مزید