• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر Midlandمیں ٹرین کا پولیس موبائل سے خطرناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹرین نے پولیس موبائل کر ٹکر ماری اور کئی فٹ دور گھسیٹتے ہوئے لے گئی۔

رپورٹ کے مطابق دو پولیس اہلکار ایک ایمرجنسی کال پر حادثے کی جگہ جا رہے تھے کہ اس دوران ایک اہلکار راستے میں آنے والے ریلوے ٹریک کی لال بتی جلنے کے باووجود گرنے لگا تاہم ایک ٹرین دیکھ کر رک گیا اور ٹرین جانے کے بعد جیسے ہی گزرنے لگا مخالف سمت سے دوسری ٹرین تیزی سے آئی اور یوں اہلکار کی گاڑی زد میں آگئی ۔

حادثے میں اہلکار معمولی زخمی ہوا۔

تازہ ترین