• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’بھارت عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرے‘‘

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ بھارت کو عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی پالیسی ترک کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی تشدد کا نشانہ زیادہ تر نوجوان کشمیری ہیں، مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کارروائیوں میں 14 کشمیریوں کو شہید کیا گیا ہے۔

تازہ ترین