• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجنٹائن: بے قابو گاڑ ی شیشہ توڑتی ہوئی ریسٹورنٹ میں داخل

اکثر تیز رفتاری خطرناک حادثوں کا سبب بھی بن جاتی ہے جہاں متاثرین کو نہ صرف مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ قیمتی جانیں جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔


ارجنٹائن میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جب ایک بے قابو گاڑی شیشہ توڑتی ہوئی اندرجا گھسی۔

گاڑی نے ریسٹورنٹ کے اندر داخل ہوتے ہی ٹیبل اور کرسیاں تہس نہس کردیں، تاہم خوش قسمتی سے وہاں موجود دو افرادحادثے میں بال بال بچ گئے۔

تازہ ترین