• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی گورننگ بورڈ رکن نعمان بٹ مس کنڈکٹ کیس کی سماعت ایڈجوڈیکٹر جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے کی کیس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کردی گئی ہے۔ نعمان بٹ کے وکیل شیغان اعجاز نے کہا کہ ہم نے اپنا تحریری جواب جمع کروادیا ہے۔
تازہ ترین