• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عدالت نے ادارہ ترقیات کراچی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تین افسران و دیگر کے خلاف شہید بے نظیر بھٹو پارک میں توڑ پھوڑ اور سرکاری ملازمین کو ہراساں کرنے کے الزام پر درج مقدمہ خارج کرکے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران سینئر ڈائریکٹر انسداد تجاوزات نذیرلاکھانی، ڈائریکٹر جنرل پارکس آفاق مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس ندیم احمد اور لیاقت قائم خانی کو بری کردیا۔
تازہ ترین