• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی اجلاس،راوں ماہ اسٹاک مارکیٹ کی گراوٹ کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد( نمائندہ جنگ )سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن کے پالیسی بورڈ کا اجلاس،بورڈ کے چئیرمین پروفیسر خالد مرزا کی صدارت میں جمعرات کو ہوا،پالیسی بورڈ نے کمیشن کو واضح ہدایت دی کہ لاء انفورسمنٹ ایجنسیوں کو بھجوائے گئے ایس ای سی پی کے تمام افسران کو فوراً واپس بلایا جائے۔پالیسی بورڈ نے گزشتہ چند ہفتوں اور خاص طور پر رواں مہینہ میں سٹاک مارکیٹ کی ویلیو اور ٹریڈنگ کے حجم میں تیزی سے کمی کے واقعات کا جائزہ لیا۔
تازہ ترین