• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بمباری ہوتی ہے تو ہوجائے،ایران امریکا کے آگے نہیں جھکے گا،روحانی

تہران (جنگ نیوز )ایرانی صدر حسن روحانی کاکہنا ہے کہ بمباری ہوتی ہے تو ہوجائے لیکن ایران امریکا کے آگے نہیں جھکے گا،تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران امریکا کے دباؤ کے آگے جھکے گا نہیں۔اگر اس پر بمباری ہوتی تو ہوتی رہے لیکن وہ اپنے مقاصد اور اہداف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
تازہ ترین