• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نےکرغزستان جانے کیلئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی

اسلام آباد (فاروق اقدس/نامہ نگار خصوصی) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں ہونے والے عام انتخابات کے نتائج سے قبل ہی اسلام آباد اور دہلی کے درمیان سفارتی سطح پر مثبت رابطوں کا آغاز ہوگیا تھا اور اس مرتبہ بھی دوستانہ تعلقات کیلئے خوشگوار پیش رفت میں پہل پاکستان نے کی تھی اس ضمن میں موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کم وبیش تین ماہ سے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی تھیں۔
تازہ ترین