• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر خارجہ کی زیر صدارت اجلاس ،خطے کی بدلتی صورتحال پر خصوصی مشاورت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سابق سیکرٹریز خارجہ اور سفراء نے شرکت کی ۔اجلاس میں خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے حوالے سے خصوصی مشاورت کی گئی ۔
تازہ ترین