• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جالندھر میں آزاد امیدوارکو صرف 5ووٹ ملے، اپنے گھر کے 9ووٹر رجسٹرڈ تھے ،امید وار روپڑا

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر جالندھر میں ایک آزاد امیدوار نیتو شٹرا والا کو صرف 5ووٹ ملے جبکہ اس کے اپنے گھر کے 9ووٹر رجسٹرڈ تھے ۔ بھارتی میڈیا کو احوال بتاتے ہوئے نیتو شٹراوالا پھوٹ پھوٹ کے رونے لگا تاہم اس سوال کے اسے گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں ڈالے کا جواب دیتے ہوئے آزاد امیدوار نے دھاندلی کا الزام ووٹ مشینوںپر ڈال دیا ۔
تازہ ترین