• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرپول کا چائلڈ پورنو گرافی کی ویب سائٹ پر کریک ڈاؤن، 50بچوں کو بچالیا

لندن (ایجنسیاں)انٹرپول پولیس نے آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث 9 ملزمان کو تھائی لینڈ، آسٹریلیا اور امریکا سے حراست میں لے کر 50 بچوں کو بچالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار تقریباً 60 ممالک تک پھیلا دیا ہے اور مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔بتایا گیا کہ ویب سائٹ کے ملک بھر میں 63 ہزار رجسٹرڈ صارفین ہیں۔

تازہ ترین