• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج سلیمان بیگ نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے بدھ کے روز کارروائی کرتے ہوئے ظفر اقبال عرف مظفر فاروقی کو کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت نے 29ستمبر 2014کو درج تیزاب کیس کے ملزم عبدالشکور جو مفرور ہوکر اب گرفتار ہوا کا 30مئی تک سات روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
تازہ ترین