• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینما گھروں اور تھیٹرز میں ہر شو سے پہلے انسداد ڈینگی سے متعلق آگاہی دینے کی ہدایت

راولپنڈ ی (اپنے رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ لاہور نے صوبہ بھر میں تمام سینما گھروں اور تھیٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہر شو سے پہلے پانچ منٹ کیلئے عوام کو انسداد ڈینگی اقدامات کے متعلق آگاہی دیں۔اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر فلمز اینڈ پبلیکیشنز لاہور نے تمام سینما گھروں اور تھیٹرز کو تحریری ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
تازہ ترین