آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اپنی مصروفیات میںموسم کو سامنے رکھیں

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 23سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔  مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔ 

لاہور سے مزید