• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی لیڈا کے خلاف کیس کی سماعت، ملزمان کے بیانات قلمبند

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے ایم ڈی لیڈا شجاع الملک گچکی و دیگر کے خلاف بدعنوانی سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران ملزمان کے بیانات قلمبند کئے گئے بعد ازاں سماعت ملتوی کردی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے پیروی کی۔
تازہ ترین