آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی وسطی ریاست میسوری میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، حادثات میں کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق میسوری میں طوفانی بگولوں سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ 

طوفانی بگولا چھتیں اڑ لے گیا، درخت اکھاڑ ڈالے، گاڑیاں کھلونوں کی طرح الٹ پلٹ ہوگئیں، جس وجہ سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں