چین میں ژالہ باری نے لوگوں کو حیران کردیا۔
چین میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی ڈھیروں برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گھروں کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔