بھارت میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکےپانچ کلوگرام وزنی دنیا کا سب سےبڑا برین ٹیومر نکالنے کا دعویٰ کیاہے۔
جنوبی بھارت میں ڈاکٹروں نے اکتیس سالہ شہری کابرین ٹیومر دس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد الگ کردیا، ٹیمور کا سائز اس کے برابر ہی تھا اور اب تک میڈیکل میں رپورٹ ہونےوالاسب سے بڑا ٹیومر ہے۔
ڈاکٹرز کاکہناہےکہ مریض تیزی سے صحت یاب ہورہاہے۔
بیس سال سے برین ٹیومر کے ساتھ زندگی بسر کرنےوالے بھارتی شہری کاکہناہےکہ ایک تو اس کے پاس اتنی مہنگی سرجری کے لئے سرمایہ نہیں تھا دوسرا وہ سرجری سے گھبراتا بھی تھا۔