اٹلی میں چار ٹانگوں والے روبوٹ کا3ٹن وزنی جہازکو30فٹ تک کھینچنےکا حیرت انگیز مظاہرہ کیا ہے۔
اٹلی کی ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کے محققین کا تیار کردہ 'HyQReal'نامی چار ٹانگوں والا روبوٹ بھاری بھرکم وزن اٹھانے اور چیزوں کو کھینچنے میں مہارت رکھتا ہے ۔
اس روبوٹ کا وزن 280پونڈہے۔