آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلوریڈا، چھوٹا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا


امریکی ریاست فلوریڈامیں چھوٹا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

امریکی ریاست فلوریڈا  میں جب ایک چھوٹے طیارے نے مصروف ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کی جس کے باعث سڑک سے گزرتے ڈرائیور حیران ہی نہیں بلکہ خوفزدہ بھی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق لینڈنگ کے دوران طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی ہوگئی جس کی وجہ سے پائلٹ کو بیچ سڑک پر ہی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔

 

بین الاقوامی خبریں سے مزید