آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین،ڈرونز کے ذریعے لائٹ شو کی شاندار ریہرسل


چین میں ڈرونز کے ذریعے لائٹ شو کی شاندار ریہرسل کی گئی جس میں جگمگ کرتے ڈرونز کے دلچسپ نظارے نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

ایل ای ڈی لائٹ سے مزین پانچ سو26ریموٹ کنٹرول ڈرونز کو ایک ساتھ آسمان پراُڑایا گیاا ور اِن جگمگ کرتے ڈرونز کی خوبصورت فارمیشن کچھ اس انداز میں ترتیب دیں کہ ہر طرف روشنیاں بکھر گئیں جبکہ یوں جگنوں کی طرح آسمان پر روشنی بکھیرتے ڈرونز کی شاندار فارمیشن دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

واضح رہے اس ڈرون لائٹ شوکی ریہرسل شہر میں منعقد ہونے والی بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019کی مناسبت سے کی گئی جو 26سے 29مئی تک جاری رہے گی ۔

دلچسپ و عجیب سے مزید