• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے لوگ بیحدپریشان ہیں تاہم اس گرمی کا فائدہ ایک نوجوان نے یوں اُٹھایا کہ چولہے کے بغیر ہی انڈا بنا ڈالا۔

جی ہاں،بھارتی ریاست اُڑیسہ کے ٹاؤن Baripadaکی ڈسٹرکٹ Mayurbhanjمیں 47ڈگری کے گرم ترین موسم میں ایک نوجوان نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اورسڑک کنارے ایک پلیٹ میں انڈا ڈالا اور یوں بغیر چولہے کے انڈا فرائی کرلیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہیں جسے اب تک لاکھوں افراد یکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین