آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایڈونچر کا ہو شوق تو پھر خطرناک راستوں پر چلنے سے ڈر نہیں لگتا۔یہ ماننا ہے خطروں کے کھلاڑیوں کا اور ویڈیو میں نظر آنے والے ان جانبازوں کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جاسکتا  ہے جو اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ایئرشپ کے ذریعے بلندو بالا برفیلے پہاڑ کے سرے پر پہنچ گئے۔

جی ہاں، Fabian Lentsch، Stefan Agerاور Andreas Gumpenberger جانبازوں نے اپنے ایڈونچر کیلئے جرمن ایئر شپ Zeppelin کا استعمال کیا اور ایئر شپ سے 7ہزار فٹ برفیلے پہاڑ کے سرے پر کامیاب لینڈنگ کی اور اسکینگ کرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے آگئے اور اس کارنامے کو خوب انجوائے کیا۔

واضح رہے ایئر شپ کے ذریعے اسکینگ ڈراپ کا یہ پہلا اور کامیاب تجربہ ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں