• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)ابوطالب فائونڈیشن کےتحت مجالس شہادت حضرت علیؑ 18سے20رمضان روزانہ شام 5 بجے نشتر پارک میں منعقد ہونگی، علامہ فرقان حیدر عابدی خطاب کرینگے،مسجد حر تیسر ٹائون میں مجالس شب 9 بجے ہونگی،اتوار کو جلوس برآمد ہوگا،جامع مسجد و امام بارگاہ حیدری اورنگی ٹائون دس نمبر میں ہفتے کو سہ پہر تین بجے مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوگا ۔
تازہ ترین