آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ داخلہ پنجاب کالاہورمیں حضرت علیؓ کےیوم شہادت پرمقامی تعطیل کااعلان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی دارالحکومت میں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے یوم شہادت پر27 مئی بروز پیر کو شہر کے تمام سرکاری سکول اور دفاتر بند رہیں گے،ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی جانب سے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں