آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اعظم علی /نمائندہ خصوصی)کراچی کے تین بڑے اسپتالوں ، جناح ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکولر ڈیزیز(NICVD) اور نیشنل انٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کیئر (NICHC)کووفاقی حکومت کے ماتحت کرنے کے نوٹی فیکیشن کے بعد پیدا ہونے والی تذبزب اور غیر یقینی سی صورتحال سے یومیہ 10ہزار مریض بشمول معصوم بچے متاثر ہورہے ہیں۔ کارڈیو ویسکیولر ( دل کے اسپتال) ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں افسران کا کہنا تھا صوبائی حکومت نے اس اسپتال پر آٹھ سے دس ارب روپئے کا بجٹ مختص کیا ہے مگر اس سے تمام مریضوں کے علاج معالجہ مفت ہو رہا ہےمگر اس کے بعد بہت سے بڑے ادارے ملوث ہوگئے ہیں کرپشن شروع ہوگئی ہے مریضوں کی تعداد بتدریج بڑھ گئی اب پورے ملک سے مریض کراچی آرہے ہیں ہمارے پاس ایمرجینسی میں بھی جگہ نہیں ہے ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں