• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاوند نے بھائی سے مل کربیوی کوزہریلی گولیاں کھلا دیں

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں خاوند نے بھائی سے مل کرافطاری کے بعد بیوی کوزہریلی گولیاں کھلا دیں ، والد نے بروقت پہنچ کر بیٹی کو ہسپتال پہنچایا۔سندس نے پولیس کو بتایاکہ اسکا شوہر فیصل لڑائی جھگڑا کرتارہتاہے ، گزشتہ روز افطاری کے بعد اس نے اپنے بھائی احسان کے ساتھ مل کر مار ا پیٹا اور مجھے زہریلی گولیاں پیس کر زبردستی پلائیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین