• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت یوم علیؓ پرسیکورٹی فراہم کرے ، ناصر جعفری

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ) حکومت یوم علیؓ کے جلوسوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرے ۔آئندہ جمعہ قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ملک گیر یوم القدس منایا جائے گا ۔ ایران پر امریکی پابندیاں اقتصادی دہشتگردی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین