• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پسنی لیویز نے کلانچ چھلری کور میں کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپائی گئی 331 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے قبضے میں لے لی جس کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہےتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی کارروائی کمشنر مکران ڈویژن طارق زہری کی ہدایت پر خفیہ اطلاع ملنے پر کی گئی۔ 
تازہ ترین