• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال کاکڑ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کے اعزاز میں افطار ڈنر

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسسٹنٹ و پاکستان ورکرز پارٹی کے سربراہ بلال خان کاکڑ نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے اعزاز میں کوئٹہ کلب میں افطارپارٹی دی جس میں صوبائی وزراء میر نصیب اللہ مری، سردار صالح محمد بھوتانی،سردار مسعود لونی، انجینئر زمرک خان اچکزئی، حاجی محمد خان لہڑی،میر سلیم خان کھوسہ، میر ضیاء لانگو، ملک نعیم بازئی، عبدالخالق ہزارہ، صوبائی صدر اے این پی اصغر خان اچکزئی، اسسٹنٹ کیو ڈی اے بشریٰ رند،رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل،سردار شیر افضل لونی، سید رحیم آغا،سابق چیئرمین شکیل درانی،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن عبدالصبور کاکڑ اور دیگر سیاسی،سماجی اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ 
تازہ ترین