آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ویسٹ مینجمنٹ کےیوم شہادت کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی انتظامیہ نے یوم شہادت حضرت علی ؓ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اس ضمن میں جلوس کے روٹ کی صفائی اور پانی کے چھڑکائو کیلئے150سینٹری ورکرز تعینات کردیئے ہیں ۔

ملتان سے مزید