• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیل میں دیئے گئے سوالات کے صحیح جوابات پر نشان لگائیں

سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟

*جواب: چین، جاپان ، سری لنکا

سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟

*جواب: مکڑی ، ڈولفن اور چمنیزی بندر۔

سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟

*جواب: کویت۔ ترکی ،ایران

سوال: وہ کو ن سا دریا ہے، جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟

*جواب: رائیووفاگری ، دریائے سندھ،دریائے نیل

سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس ملک میں ہے؟

*جواب: پاکستان، سعودی عرب، عراق

سوال: - سب سے پہلے گیہوں کی کاشت کس نے کی ..؟

*جواب: حضرت آدم علیہ السلام ، ابراہیم علیہ اسلام، نوح علیہ اسلام

تازہ ترین