آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر20؍ شوال المکرم 1440 ھ 24؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی کال پر آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

کشمیری میڈیا سروس کےمطابق سید علی گیلانی کی جانب سے پڑتال کی کال گزشتہ روز پلوامہ میں 2 کشمیریوں کو شہید کرنے کے واقعے کے خلاف کی جارہی ہے۔


ضلع پلوامہ میں شہید مجاہد ذاکر موسیٰ کی نماز جنازہ میں ہزاروں کی شرکت

سری نگر(جنگ نیوز )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے...






واضح رہے کہ گزشتہ روز حریت پسند کشمیری رہنما برہان وانی کے قریبی ساتھی ذاکر موسیٰ اور ایک اور کشمیری کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں